کانوں سے محروم پروانے سننے کی بہترین صلاحیت کے حامل

کانوں سے محروم پروانے سننے کی بہترین صلاحیت کے حامل

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالم حیوانات میں سب سے بہترین سماعت پروانے کی ہے لیکن اس کے کان نہیں ہیں

لاہور(نیٹ نیوز)یہ حیران کن تحقیق آسٹریلیا میں ماہرحیوانات نے کی جن کا کہناہے کہ پروانے کو ارتقا نے چمگادڑوں سے بچنا سکھا دیا ہے۔تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ پروانے کے کان تو نہیں ہیں مگر ان کی جسم کے اندر سننے کی صلاحیت موجود ہے جو انتہائی حساس ہے ۔ یہ انسانوں کے مقابلے میں ایک سو پچاس گنا بہتر سن سکتے ہیں جب کہ چمگادڑوں کے مقابلے میں 100 گنا زیادہ فریکوئنسی کی آوازیں بھی سن سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں