واٹس ایپ 35پرانے سمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دیگا

 واٹس ایپ 35پرانے سمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دیگا

کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) واٹس ایپ رواں برس کے آخر تک 35 پرانے سمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دیگا۔متاثرہ صارفین کو بلا تعطل ایپ کے استعمال کے لیے اپنے اسمارٹ فونز اپ گریڈ کرنے ہوں گے ۔

ان فونز میں ایپل:آئی فون 5، آئی فون 6، آئی فون 6 ایس، آئی فون 6 ایس پلس، آئی فون ایس ای۔سام سنگ:گیلکسی ایس پلس، گیلکسی کور، گیلکسی ایکسپریس 2، گیلکسی گرینڈ، گیلکسی نوٹ 3، گیلکسی ایس 3 منی، گیلکسی ایس 4 ایکٹیو، گیلکسی ایس 4 منی، گیلکسی ایس 4 زوم۔موٹرولا:موٹو جی، موٹو ایکس ، ہواوے :ایسینڈ پی 6 ایس، ایسینڈ جی 525، سی 199، جی ایکس 1ایس، وائے 625۔ لینووو :46600 ، اے 858 ٹی، ہی 70، ایس 890، اے 820۔ سونی:ایکسپیریا زیڈ 1، ایکسپیریا ای 3، ایکسپیریا ایم۔ ایل جی:اوپٹیمس 4 ایکس ایچ ڈی، اوپٹیمس جی، اوپٹیمس جی پرو، اوپٹیمس ایل 7۔شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں