ٹک ٹاک پر 12-3-30ٹریڈمِل چیلنج وائرل

ٹک ٹاک پر 12-3-30ٹریڈمِل چیلنج وائرل

واشنگٹن(نیٹ نیوز)ٹک ٹاک پر 12-3-30 ٹریڈمِل چیلنج وائرل ہوگیا،یہ ٹرینڈ اصل میں2020 میں وائرل ہوا تھا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 لیکن 12-3-30 کا ٹرینڈ آج تک مقبول ہے ،فٹنس انفلوئنسر @michaelsheedyfitness نے کہا کہ اگر آپ یہ ورزش 30-60 دنوں کے لیے دن میں 30 منٹ کریں، تو آپ اپنے مسلز کو اچھی حالت میں رکھتے ہوئے اپنی چربی کو کم کریں گے ۔ایک مصدقہ صحت اور تندرستی کے کوچ، ذاتی ٹرینر اور مشیل پورٹر کی بانی، مشیل نے کہا کہ 12-3-30 ٹریڈمل چیلنج میں ٹریڈمل پر 30 منٹ تک 3 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 12 فیصد انکلائن پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے ۔ 12 فیصد انکلائن وزن میں کمی کے لیے موثر ہے کیونکہ یہ پہاڑی پر چڑھنے کے مترادف لگتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں