انسانی جسم میں تقریباً 0.2ملی گرام سونا ہوتا ہے

انسانی جسم میں تقریباً 0.2ملی گرام سونا ہوتا ہے

لاہور(نیٹ نیوز)ہمارے جسم میں تھوڑی سی مقدار میں سونا موجود ہوتا ہے ۔ انسانی جسم میں موجود سونا زیادہ تر خون اور خلیوں میں پایا جاتا ہے۔۔

 ، اور یہ جسم کی کیمیائی توازن میں انتہائی معمولی لیکن اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ ایک عام انسانی جسم میں تقریباً 0.2 ملی گرام (0.0000002 کلوگرام) سونا ہوتا ہے ۔ یہ مقدار اتنی کم ہے کہ اگر آپ پورے جسم کے سونے کو نکال لیں، تو شاید ایک چھوٹے سے ذرے کے برابر بنے ،یہ خون میں نہایت معمولی مقدار میں پایا جاتا ہے جہاں یہ خلیے میں کے ساتھ بندھا ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ عضلات و ہڈیوں میں کچھ مالیکیولز میں micro-level پر موجود ہوتا ہے ۔ سونا ہمارے جسم میں کیمیائی ردِ عمل میں استعمال ہوتا ہے ، مثلاً خلیوں میں برقی توازن قائم رکھنا، اینزائمز کی کارکردگی میں مدد فراہم کرنا اور anti-inflammatory اثرات میں بھی کارگر ہوتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں