مسلح ملز موں نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ملز موں نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ 5 نمبر سٹاپ پر ملزم افتخار اور۔۔۔
دیگر 14 افراد نے سابقہ رنجش پر عمیر محمود کو مبینہ طور پر اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر لیجا کر تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ حالت غیر ہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔