گرلز کالج سے بجلی کی تار یں دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری

گرلز کالج سے بجلی کی تار یں  دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرلز کالج سے بجلی کی تاریں اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں قائم گرلز کالج سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزم بجلی کی تاریں، لوہے کے راڈ اور دیگر بھاری مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں