ماموں کانجن:2 منشیات فروش گرفتار، 33لٹر شراب برآمد

ماموں کانجن:2 منشیات فروش  گرفتار، 33لٹر شراب برآمد

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں پولیس نے 2 منشیات فروشوں سے 33لٹر شراب برآمد کرلی۔

 تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ماموں کانجن نے دوران ناکہ بندی منشیات فروش زاہد عمران سے 18لٹر جبکہ عدیل غنی نامی ملزم کے قبضہ سے 15لٹر دیسی شراب کرلی ، دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں