ملزموں نے مسجد سے نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا

ملزموں نے مسجد سے نقدی  اور دیگر سامان چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزموں نے مسجد سے نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں واقعہ جامعہ مسجد سے ملزموں نے رات کی تاریکی میں نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا۔۔۔

ملزموں نے مسجد سے نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں واقعہ جامعہ مسجد سے ملزموں نے رات کی تاریکی میں نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا ،پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں