گھر کے باہر سے اے سی کا آؤٹ ڈور چوری کر لیا گیا

گھر کے باہر سے اے سی کا  آؤٹ ڈور چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے اے سی کا آؤٹ ڈور چوری کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلیمانیہ کالونی کے رہائشی۔۔۔

جواد کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا اے سی کا آؤٹ ڈور رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں