راہگیر خاتون سے پرس چھین لیا گیا

 راہگیر خاتون سے پرس چھین لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سڑک کنارے راہگیر خاتون سے پرس چھین لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کشمیر پل کے قریب۔۔۔

 شفیق نامی شہری کی اہلیہ سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزموں نے جھپٹا مار کر پرس چھین لیا جس میں نقدی، موبائل اور دیگر اشیاء موجود تھیں ۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں