چنیوٹ:ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم میں موٹرسائیکل سوارنوجوان زخمی

چنیوٹ:ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم  میں موٹرسائیکل سوارنوجوان زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم میں موٹرسائیکل سوارنوجوان زخمی ہو گیا۔

ریسکیو1122کے مطابق ساہیوال روڈ تحصیل لالیاں کے علاقہ وینوٹی والا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 35سالہ آصف شہزاد سکنہ چوک مدد علی زخمی ہوگیا، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار موقع پرپہنچ گئے اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں