پو لیس نے 6جواری پکڑ لئے

 پو لیس نے 6جواری پکڑ لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے 6ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو تاش پر جوا میں مصروف تھے ۔ ان کے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے 6ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو تاش پر جوا  میں مصروف تھے ۔ ان کے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں