جیب تراش دوافراد سے نقدی موبائل فون لے اڑے

جیب تراش دوافراد سے نقدی  موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جیب تراش دوافراد سے نقدی اورموبائل فون لے اڑے۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے منٹگمری بازار میں شان نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ۔۔۔

اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور فرار ہوگئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں حسن رضا رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ جیب تراشوں نے جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں