دو بھائیوں نے زہریلی چیز کھالی، ایک جاں بحق،دوسرے کی حالت غیر
چناب نگر (نامہ نگار)دو بھائیوں نے زہریلی چیز کھالی، ایک جاں بحق،دوسرے کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ تھانہ چناب نگر کے علاقہ نارنگے والا میں پیش آیا،اطلاع پر پولیس افسر، تھانہ چناب نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی۔
دو بھائیوں نے زہریلی چیز کھالی، ایک جاں بحق،دوسرے کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ تھانہ چناب نگر کے علاقہ نارنگے والا میں پیش آیا،اطلاع پر پولیس افسر، تھانہ چناب نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی۔