دوہرے قتل کے ملزموں کو سراغ لگا کر گرفتارکرلیاگیا

 دوہرے قتل کے ملزموں کو  سراغ لگا کر گرفتارکرلیاگیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )سٹی پو لیس گوجرہ نے دوہرے قتل کے ملزموں کوسراغ لگا کر گرفتار کرکے آ لہ قتل پستو ل برآ مد کر لئے۔

ایک ماہ قبل چک نمبر 303 ج ب کے توصیف اور علی حسن مو ٹر سا ئیکل پر تاریخ پیشی پر آ رہے تھے کہ مخالفین گا ؤ ں مذکور کے شعبا ن ، شعیب ور رفیع وغیرہ نے قتل کا بدلہ لینے کیلئے جھنگ روڈ گوجرہ پر ان پر اندھا دھند فا ئرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے جنہیں قابو کر لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں