پولیس نے 3جواری قابوکرلئے

پولیس نے 3جواری قابوکرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے گجر بستی میں چھاپہ مارکر پولیس نے 3 جواریوں کوقابو کرلیا جو جوا کھیل رہے تھے ۔ جن سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں ودیگر سامان برآمدکرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے گجر بستی میں چھاپہ مارکر پولیس نے 3 جواریوں کوقابو کرلیا جو جوا کھیل رہے تھے ۔ جن سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں ودیگر سامان برآمدکرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں