بغیر منظوری تعمیرات پر 5عمارتوں کوسیل کردیاگیا

بغیر منظوری تعمیرات پر 5عمارتوں کوسیل کردیاگیا

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری ثنااللہ ہنجراکے حکم پر سی ای میونسپل کمیٹی عرفان سیال،بلڈنگ انسپکٹر حسنین اورانکروچمنٹ انسپکٹر رمضان نے جھنگ روڈپرکارروائی کرکے بغیر منظوری تعمیرات پر5عمارتوں کوسیل کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری ثنااللہ ہنجراکے حکم پر سی ای میونسپل کمیٹی عرفان سیال،بلڈنگ انسپکٹر حسنین اورانکروچمنٹ انسپکٹر رمضان نے جھنگ روڈپرکارروائی کرکے بغیر منظوری تعمیرات پر5عمارتوں کوسیل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں