جڑانوالہ: بدفعلی کے الزام میں اوباش نوجوان گرفتار، مقدمہ

جڑانوالہ: بدفعلی کے الزام میں  اوباش نوجوان گرفتار، مقدمہ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)تھانہ کھڑریانوالہ پولیس نے بدفعلی کے الزام میں ایک اوباش نوجوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

سائل افضل علی، ساکن بلال ٹاؤن، نے تھانہ کھڑریانوالہ پولیس کو درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملزم نعمان اور شعیب، ساکن 266 ر ب نے دیہہ ہذا کے عبدالرحمن کو ورغلایا اور اسے گھر لے جا کر گن پوائنٹ پر بدفعلی کا ارتکاب کیا۔شکایت گزار نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ الزام علیہان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اسے انصاف فراہم کیا جائے ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں