لڑکی سے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی

لڑکی سے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی کو قابو کرکے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے یوسف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعدسے فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں