پیرمحل: سیوریج کے گندے پانی سے اگائی گئی سبزیاں تلف

پیرمحل: سیوریج کے گندے  پانی سے اگائی گئی سبزیاں تلف

پیرمحل (نمائندہ دنیا) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر یاسر مشتاق کی زیر نگرانی بائی پاس پیرمحل کے قریب سیوریج کے گندے پانی سے اگائی گئی سبزیوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور عملے نے مل کر یہ فصل تلف کی۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر یاسر مشتاق کی زیر نگرانی بائی پاس پیرمحل کے قریب سیوریج کے گندے پانی سے اگائی گئی سبزیوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور عملے نے مل کر یہ فصل تلف کی۔ تلف کی گئی سبزیوں میں پالک، شلجم، مولی، چقندر اور دھنیہ شامل ہیں، جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار پائی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں