بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ارسلان کو ملزم نوید نے کاروباری لین دین کے دوران بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقف پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقد مہ درج کر لیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ارسلان کو ملزم نوید نے کاروباری لین دین کے دوران  بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقف پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقد مہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں