کھلا پٹرول فروخت کرنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں