انعام کا لالچ دے کر جوا کوپن فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

انعام کا لالچ دے کر جوا کوپن فروخت  کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انعام کا لالچ دے کر جواء کوپن فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے جمیل ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انعام کا لالچ دے کر جوا کوپن فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں