تیز دھار چاقو لے کر گھومنے والا ملزم حوالات میں بند

تیز دھار چاقو لے کر گھومنے  والا ملزم حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز دھار چاقو لے کر گھومنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز دھار چاقو لے کر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں