جھنگ ٹوبہ روڈ پر لوڈر رکشہ کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جھنگ ٹوبہ روڈ پر لوڈر رکشہ نے روڈ کراس کرتے ہوئے 8 سالہ فراض کو ہٹ کر موقع پر ہی جاں بحق کر دیا۔ ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا، تاہم بچے کو مردہ پایا گیا اور لواحقین نے لاش کو ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کر دیا۔
جھنگ ٹوبہ روڈ پر لوڈر رکشہ نے روڈ کراس کرتے ہوئے 8 سالہ فراض کو ہٹ کر موقع پر ہی جاں بحق کر دیا۔ ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا، تاہم بچے کو مردہ پایا گیا اور لواحقین نے لاش کو ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کر دیا۔