ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا سبزی منڈی کا دورہ، بو لیوں کی نگرانی

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا سبزی  منڈی کا دورہ، بو لیوں کی نگرانی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ اشفاق رسول کے ہمراہ نے سبزی منڈی کا دورہ کیا اور پھلوں و سبزیوں کی بولیوں کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 انہوں نے بولی کے طریقہ کار، طلب و رسد کی صورتحال اور تھوک نرخوں کی نگرانی کی تاکہ پرچون سطح پر قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ نہ ہو۔انہوں نے آڑھتیوں سے کہا کہ بولی کا عمل شفاف اور قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں