چناب نگر:سڑکوں پرجگہ جگہ بنائے گئے سپیڈ بریکر وبال جان بن گئے

 چناب نگر:سڑکوں پرجگہ جگہ بنائے  گئے سپیڈ بریکر وبال جان بن گئے

چناب نگر(نامہ نگار)شہر کے متعدد محلہ جات میں بننے والی سڑکوں پرجگہ جگہ بنائے گئے سپیڈ بریکر شہریوں کے لیے وبال جان بن گئے۔۔۔

 اسی طرح طاہر آباد،مسلم کالونی،چھنی میں جس کسی کا دل چاہے اپنے دروازے کے سامنے سپیڈ بریکر بنا لیتے ہیں جب کہ دوسری طرف اسکول کے بچوں کا کہنا ہے کہ رکشے والے بھی ان بریکر سے تیزی سے گزرتے ہیں ،اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ بریکر ٹریفک کے فلو کو کم کرنے سپیڈ کنٹرول کرنے کیلئے بنائے گئے ہیں تاکہ گنجان آباد علاقوں میں حادثات نہ ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں