مہر مقبول حسین پاتوانہ انتقال کر گئے ،سپردِ خاک
شورکوٹ(نمائندہ دنیا)مہر فراست علی پاتوانہ، مسرت علی پاتوانہ (پنجاب پولیس)، پروفیسر جعفر علی پاتوانہ گورنمنٹ کالج جھنگ کے والدِ محترم۔۔۔
علمدار حسین پاتوانہ ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی کے چچا،مہر مقبول حسین پاتوانہ انتقال کر گئے جنکی نمازِ جنازہ امام بارگاہ چمن عباس، موضع پاتوانہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔