کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والا دکاندار پکڑاگیا

کم عمر بچوں سے مشقت  کروانے والا دکاندار پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والا دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باوا چک کے قریب لیبر ڈیپارٹمنٹ ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔اس دوران نجی دکان پر شہری کو کم عمر بچوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔ جس پر دکاندار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں