ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔
کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔