کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا۔