پولیس نے بھکاری کو گرفتار کر لیا

پولیس نے بھکاری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں