لین دین تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص شدید زخمی
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نواحی گاؤں میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص کو شدید زخمی ہوگیا۔
چک نمبر97ج ب کے رمضان کوپپوملک وغیرہ نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور ملزمان موقع سے فرارہو گئے زخمی کوفوری تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال گوجرہ منتقل کر دیاگیا جہاں ۔تھانہ صدر پولیس گوجرہ مصروف تفتیش ہے۔