بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری دھرلیاگیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر  گھومنے والا شہری دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں