قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی گئی گاڑی خوردبرد کر لی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی گئی گاڑی خوردبرد کر لی گئی۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اظہار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے لاکھوں مالیت کی گاڑی بطور امانت حاصل کی جو خوردبرد کرلی گئی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔