خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر میں گھس کر  مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے فاروق ٹاؤن میں منیبہ نامی خاتون نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہو گئے اور اسے قابو کر کے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں