کم عمر بچوں سے مشقت ،2دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دو دکاندار گرفتار ،
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔دو دکانداروں کو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔