ڈی پی او چنیوٹ کی کھلی کچہری مسائل کے حل کی ہدایت

ڈی پی او چنیوٹ کی کھلی کچہری مسائل کے حل کی ہدایت

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔

ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ۔ڈی پی او نے موصول ہونے والی درخواستوں کو متعلقہ افسران کو مارک کرتے ہوئے مقررہ وقت میں داد رسی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں