ا دو یا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ مریض پریشان ہو گئے

 ا دو یا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ  مریض پریشان ہو گئے

چناب نگر(نامہ نگار)ا یلو پیتھک، ہو میو پیتھک، ہر بل ا دو یا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ تشو یشنا ک، بیما ر یو ں کا خا تمہ، لڑ نا محا ل ز ند گی محد ود ہو نے لگی ہے ۔

شہریوں نے کہا ہے کہ مہنگا ئی کے طو فا ن نے بیما رو ں کو مز ید پر یشا ن کر د یا، سستا علا ج بھی نہا یت مہنگا ہو گیا جس سے ز ند گی کے آ ثا ر ر فتہ ر فتہ کم ہو ر ہے ہیں۔ شو گر، بلڈ پر یشر، جگر، معد ے ، آ نکھو ں، بخا ر، جسم درد سمیت جا ن بچا نے وا لی ا دو یا ت ا یمرجنسی ا ستعما ل وا لی بھی حکو مت کی جا نب سے 20 فیصد تک مہنگی جبکہ ما ر کیٹ میں 50سے 70 فیصد تک مہنگی ہو چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں