گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چور ی

 گھر کی دہلیز پر کھڑی کی  گئی موٹر سائیکل چور ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چور لے نکلے ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے محلہ افغان آباد میں اویس نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں