عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں :عائشہ رضوان

عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے  اقدامات کئے جا رہے ہیں :عائشہ رضوان

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے کہا ہے کہ عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ محکموں کو متحرک کر دیا گیا ہے ، ڈی سی عائشہ رضوان نے مزید کہا کہ عوام کی شکایات کے فوری حل کیلئے مانیٹرنگ کا مؤثر نظام قائم کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں