سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والا فارمیسی مالک گرفتار

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والا فارمیسی مالک گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے فارمیسی مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران ڈی ٹائپ گول میں واقعہ نجی فارمسی پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی واردات کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مالک کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں