بغیر اجازت بلڈنگ کی تعمیر کرنے والا حوالات پہنچ گیا

بغیر اجازت بلڈنگ کی تعمیر  کرنے والا حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت بلڈنگ کی تعمیر کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ اس دوران شہری کو بغیر اجازت بلڈنگ کی تعمیر کرتے پایا گیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں