شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے اغواکوشش ناکام بنا دی

شہری نے مزاحمت کرتے  ہوئے اغواکوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغوا کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عبدالرحمن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسے قابو کر لیا اور اغوا کرکے اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کرنے لگے ۔ مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں