ڈاکٹر نثار احمد جٹ کی صاحبزادی کی شادی ، سیاسی رہنمائوں کی شرکت

ڈاکٹر نثار احمد جٹ کی صاحبزادی کی  شادی ، سیاسی رہنمائوں کی شرکت

ٹھیکریوالا، پینسرہ(نمائندگان دنیا)رہنما تحریک انصاف و ایم این اے حلقہ این اے 100 ڈاکٹر نثار احمد جٹ کی صاحبزادی انشراع نثار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں شادی کی ت

قریب فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی،جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں