ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے اور دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے اور دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔