بھیک مانگنے والے 3ملز موں کو حوالات پہنچا دیا

بھیک مانگنے والے 3ملز موں  کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے 3 ملز موں کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں