گوجرہ :بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے میٹر سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے وا لے شہری کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔
فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 372 ج ب کا نبیل احمد اپنے میٹر بجلی سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہے جس پر فیسکو اہلکارو ں نے چھا پہ مار کر اسکو اپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔