ایفاس سسٹم کے مؤثر نفاذ کیلئے فوکل پرسنز کو تربیت
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن تنویر احمد غزالی کی زیر صدارت میٹنگ منعقد ہوئی۔۔۔
جس میں EFOAS سسٹم (ڈیجیٹل سسٹم) کے مؤثر نفاذ کے حوالے سے تربیت اور بریفنگ دی گئی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ جدید ڈیجیٹل نظام کے استعمال سے دفتری امور میں شفافیت، تیزی اور بہتری لائی جا سکتی ہے۔