ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے  ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں